Skip to product information
1 of 1

Dx Laboratories

Spermax

Spermax

Regular price Rs.1,990.00
Regular price Sale price Rs.1,990.00
Sale Sold out

                                                                                                                  Spermax Capsules 

ایک غذائی سپلیمنٹ ہے جو مردوں کی صحت اور جنسی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے یہ ہربل سپلیمنٹ خاص طور پر قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار کیا گیا ہے جو کہ مردوں میں اسپرمز کی تعداد معیار اور حرکت کو بڑھانے میں مدد دیتا ہے

سپرم کی پیداوار بڑھانے میں مددگار ہے خاص طور پر ان افراد کے لیے جنہوں نے اولاد کی خواہش میں مشکلات پیش ارہی ہے

 سپرم کی صحت حرکت اور مضبوطی کو بہتر کر  بنا کر حمل کے امکانات میں اضافہ کرتا ہے

مردوں میں ٹیسٹرون لیول میں اضافہ کرتا ہے  اور جنسی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مددگار ثابت ہوتا ہے 

جنسی طاقت کارگردگی اور برداشت میں اضافہ کر کے  ازدواجی زندگی کو بہترین بناتا ہے

:کیپسولز کا استعمال

ایک کیپسول صبح ناشتے کے بعد اور ایک کیپسول رات کو کھانے کے بعد دودھ یا پھر تازہ پانی کے ساتھ استعمال کریں

 بہتر نتائج کے لیے صحت مند غذا اور ورزش کو معمول کا حصہ بنائیں۔


View full details