Skip to product information
1 of 1

Dx Laboratories

Ginseng

Ginseng

Regular price Rs.990.00
Regular price Sale price Rs.990.00
Sale Sold out

                                 جنسنگ کیپسول کے فوائد                    

جن سنگ دماغی کارکردگی کو بہتر بنانے میں مددگار ہے، خاص طور پر یادداشت، توجہ، اور سیکھنے کی صلاحیت میں۔

جن سنگ مدافعتی نظام کو مضبوط بناتا ہے اور بیماریوں سے لڑنے کی طاقت دیتا ہے۔

جسمانی تھکن اور کمزوری کو کم کرکے توانائی کی سطح بڑھاتا ہے۔

جن سنگ مردوں میں قوت باہ کے مسائل حل کرنے میں مدد کرتا ہے

 کے مسائل کو حل کرنے میں مدد دیتا ہے۔ (Erectile Dysfunction)

خواتین میں ہارمونی توازن کو بہتر بناتا ہے۔

یہ خون کے بہاؤ کو بہتر بناتا ہے اور بلڈ پریشر کو کنٹرول میں رکھنے میں مددگار ہے۔

دل کے افعال کو بہتر بناتا ہے اور دل کی بیماریوں سے بچاؤ میں معاون ہے۔

۔

View full details